Tesla نے شمسی توانائی پیدا کرنے والی چھت بنا ڈالی .

Posted By :Asim Irshad
Source :TechCrunch



ٹیسلا نے پہلی  شمسی توانائی پیدا کرنے والی چھت کوانسٹال  کر دیا جنھیں Solar Roof کا نام دیا گیا ہے .اس میں solar plates  کو آپس  میں اس طرح جوڑا گیا ہے کہ نہ صرف یہ توانائی پیدا کرتی ہیں بلکہ اس کا ڈیزائن بھی دلکش  ہے .کمپنی نے ڈیزائن پر خاص توجہ دی ہے تا کہ یوزر اس کو استعمال کریں اور گھر کی خوبصورتی بھی متاثر نہ ہو .

ٹیسلا نے یہ انسٹالیشن  اپنے ہی ملازم  کے گھر پر کی ہے جس کا مقصد نہ صرف اس ایمپلائی کی محنت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے بلکہ مارکیٹ میں اس کو لانچ بھی کرنا ہے -اس کے بعد ٹیسلا کو آرڈر ملنا شروع ہو گے ہیں.ٹیسلا نےاپنی پروڈکٹ کی  لائف ٹائم گارنٹی دی ہے.

Comments