2017 میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ویب براؤزر

Posted by: Asim Irshad


اس وقت پوری دنیا میں بے شمار لوگ انٹرنیٹ کو استعمال کرتے ہیں۔ کسی بھی ویب سائیٹ کو چلانے کے ليے ویب براوزر کی ضرورت ہوتی ہے۔اس وقت مارکیٹ میں بہت سے براوزر ہیں لیکن ان میں سے ایسے کون سے ہیں جو سب سے زیادہ استعمال ہوتے ہیں؟
اس وقت مارکیٹ میں درج ذیل براوزر ہیں۔
١-Internet Explorer
٢-Firefox
٣-Google Chrome
٤-Microsoft  Edge
٥-Opera
٦-Safari
امریکی تجزیہ نگاروں کے اعداد و شمار کے مطابق اس جولائی Internet Explorer اور Microsoft  Edge کے مارکیٹ  شیئرز میں  ٢٢.٢ فیصد  کمی  واقع  ہوئی ہے اور  یہ کمی  مسلسل  چار  ماہ  سے ہے.یہ اس بات کی عکاسی  کرتا ہے کہ ان کمپنیز  کو اپنے مستقبل کی بارے میں  سوچنا چاہیے -
 مائیکروسافٹ  نے  اپنے براؤزر کی  مارکیٹنگ کے لئے Microsoft  Edge کو Window 10 میں متعارف  کروایا جس کا مقصد ڈوبتے ہوئے کو تنکے کا سہارا دینا تھا مگر مائیکروسافٹ ونڈو استعمال کرنے والوں میں  سے صرف ١٠ فیصد لوگوں نے اسے پرائمری  براؤزر انتخاب  کیا .
ان تمام کمپنیز کو پیچھے  چھوڑنے والا صرف ایک ہی براؤزر ہے  اور  وہ  ہے   Google Chrome. یہ دنیا بھر میں سب سے  مقبول اور  استعمال  ہونے والا براؤزر بن چکا ہے .   
  اس کے یوزر  دن با دن بڑھتے  جا رہے ہیں .اس کی گروتھ  ریٹ ٦ فصد  رہے .
 Firefox بھی بہت زیادہ  استعمال کیا جاتا ہے یہ دوسرے نمبر  پر ہے اور اس کے گروتھ ریٹ بی اچھی جا رہی ہے .


Source: ComputerWorld.com









Comments