فخرزمان آئندا ھونےوالے Somersetمیں Aderson کی جگہ کھیلتےدیکھائ دیں گے۔



Post by : Fakhar Imran
Source : espn Sports Live

 
Fakhar Zaman ، جو کہ پاکستان کے مایہ ناز کھیلاڑی ہیں، جنہوں نے بھارت کے خلاف نا قابل شکست بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ اور پاکستان کو Champions Trophy میں کامیابی دلائ۔ جس کے بدلے میںEngland نے Fakhar Zaman کو Somerset میں کھیلنے کا موقع دیا۔

Fakhar کو موقع ملا کیونکہ Anderson ( کمر میں درد ) کی وجہ سے واپس .
چلے گئےNew Zealand اپنے علاج کے لئے 

 جس کی وجہ سے وہ Somerset's NatWest T20 Blast competition مزید نہیں کھیل سکتے۔
Somerset کرکٹ کے بانی Matt Maynard کا کہنا ھے کہ ‘ یہ بھت دکھ کی بات ہے کہAnderson اب مزید ہمارے ساتھ نہیں کھیل رہے‘۔ اس حوالے سے Anderson کا کہنا تھا کہ ‘ یہ میرے لئے بہت اعزاز کی بات ہے کہ مجھےEngland میں کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا۔ لیکن دکھ کی بات ہے کہ مجھے واپس جانا پڑ رہا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ جب میری کمر کی درد ٹھیک ہو گئ تو میں پھر سے Somerset
کو join کروں گا‘.
۔

Comments