ایک ایسی ڈیوائس جو یہ جانتی ہے کہ آپ کا سامان کدھر ہے۔

Posted by: Asim Irshad
Source: TechCrunch


اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جلدی میں اپنی گاڑی کو پارک کرتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں کہ گاڑی کہاں پارک کی تھی؟۔
یا ہم جلدی میں اپنا موبائل یا والٹ کہیں کھو بیھٹتے ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ اب ایسی ڈیوائس بنا دی گئ ہے جو ان چیزوں کو ٹریک کرے گی۔اور وہ ہے  TrackR۔

 TrackR کو موبائل پر موبائل اپلیکیشن کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔جس کو گوگل پلے سٹور یا اپیل سٹور  سے ڈوان لوڈ کر سکتے ہیں۔جسے ہی آپ اپنی مطلوبہ چیز کو تلاش کر رہے ہوں گے تو یہ اپلیکیکشن آپ کو اس جگہ تک کا فاصلہ بتا دے گا۔جب آپ اپنے فون کو بھول کر جائیں گے تو یہ آپ کو نوٹیفیکیشن دے گا۔یہ انوڈائڈ ایلومینیم سےبنا ہے۔یہ نہایت مضبوط اور سمارٹ ہے۔اس کی قیمت صرف 40 ڈالر ہے۔






























Comments