شاہد افریدی نے پشاور زلمی کو خیر باد کہہ دیا! اب کس ٹیم میں ہیں؟ جانئے


                              


شاہد افریدی نے پشاور زلمی کو خیر باد کہہ دیا۔ آئندہ ہو نے والے پی ایس ایل جو کہ 2018 میں ہو گا, شاہد افریدی کراچی کینگز کی طرف سے کھیلیں گے۔ شاہد افریدی نہ صرف کراچی کینگز کے کھلاڑی ہوں گے بلکہ وہ کراچی کنگز کے صدر کی زمہ داری بھی نبہائیں گے۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لئے وینڈو ٹریڈینگ شروع ہو چکی ہے۔ تاہم شاہد افریدی اپنا فیصلہ کر چکے ہیں۔ شاہد افریدی نے گزشتہ ماہ اپنے ٹویٹ میں اعلان کیا تھا کہ وہ پشاور زلمی کو خیرباد کہہ رہے ہیں ۔

       


اوراب کراچی کینگ کے بانی سلمان اقبال نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ شاہد افریدی اب کراچی کینگز کی فرنچائز میں شمولیت اختیار کرر ہےہیں بطور صدر۔


Name : Fakhar Imran
Source : Espn cricinfo

Comments