عمر اکمل نے اپنے مستقبل کا فیصلہ کر لیا !



عمر اکمل نے 11 سال سوئی نارتھن گیس پائپ لائنز
کی ٹیم میں کھیلا۔
اب سے عمر اکمل یونائٹڈ بینک لمیٹڈ
 ڈومیسٹک سیزن (18-2017) کی طرف سے کھیلیں گے۔
 جس کا آغاز رواں سال ستمبر میں ہو گا۔
ڈیپارٹمٹ نے اس عظم کا اظہار کیا ہے کہ کھلاڑی کے کیرئیر کو پھر سے زندہ کیا جائے گا اور وہ پہلے سے
بہتر پوزیشن میں پھر سے انٹرنیشنل ٹیم میں اپنی
 جگہ بنائیں گے ۔
اس حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کہچ
(Miky Arthur)
 کا کہنا تھا کہ

'There's no comfort zone for anybody' - Arthur





Name : Fakhar Imran
Source : espn.in

Comments