پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر میں شہریار خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ انہوں نے اس عہدے پر تین سال کام کیا۔ شہریار خان نے 18 اگست 2014 میں یہ عہدہ سمبھالا تھا۔ شہریار خان نے اس سے پہلے 2003 سے 2006 تک بھی پی سی بی کے چیئرمین کی زمہداری نبہائی تھی۔ شہریار خان نے پاک بھارت سیریز کو بھال کرنےکے لئے بہت کوششیں کی تھیں جبکہ اس بات کو بھارتی بھی ما نتے ہیں۔
شہریار خان کے مستعفی ہونے کے بعد اگلے پی سی بی کے چیئرمین بننے کے لئے نجم سیٹھی کا نام فیورٹ لسٹ میں ہے ۔ تاہم اس بار بھی انتخابات کے لئے اسلام آباد میں پٹیشن دائر ہو چکی ہے۔
Name: Fakhar Imran
Source : bbc urdu
Comments
Post a Comment