ناسا نے ایک نیا سیارہ دریافت کر لیا جو زندگی کے اثار رکھتا ہے

Posted By: Asim Irshad
Source :NASA


خلائی  دریافتوں میں یہ ایک نہایت اہم دریافت ہے.NASA  نے Kepler Space Telescope کو استعمال  ہوۓ ایک نۓ سیارے کو دریافت کیا ہے جو زمین کی  طرح اپنے اندر زندگی رکھتا ہے اور اس کا سائز تقریبا زمین کے برابر ہے اور اس کے ساتھ اک خصوصی بات یہ ہے کہ یہ زمین کیطرح سورج کے گرد گمو  ہے .اس کا نام Kepler-186f رکھا گیا ہے یہ زمین سے ٥٠٠ نوری سال کی مسافت پر ہے .یہ سورج سے روشنی حاصل کرتا ہے .اس سیارے پر زیادہ سے زیادہ روشنی اتنی  ہے جتنی  زمین پر سورج غروب ہوتے وقت ہوتی ہے.

 اس سے پہلے بھی سائنس دانوں نے زمین کے سائز کے سیارے (Kepler-186b, Kepler-186c, Kepler-186d,  Kepler-186) دریافت کیے  تھے جو اپنے سورج کے گرد بلترتیب چار،ساتھ ،تیرہ  اور بائیس  دن نے ایک چکر مکمل کرتے ہیں .اسی وجہ سے ان سیاروں پر درجہ حرارت بہت گرم ہوتی ہے جو زندگی کے لیے  موزوں نہیں ہے.یہ زمین سے ١.٥ فیصد  چھو ٹے  ہیں -  
اس نیے سیارے کی دریافت کے بعد اب اگلا مرحلہ اس کے ذرات کا تجربہ کرنا ہےاور پانی کی دریافت کرنا ہے -







  

Comments