ائی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ کا اعلان کر دیا۔ جس میں پاکستانی کھلاڑی اظہر علی نے چھٹی پوزیشن حصل کر لی۔ جبکہ اظہر علی پاکستان کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے ائی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے دس کھلاڑیوں میں اپنی جگہ بنائی۔ اظہر علی نے 769 پوانٹس اور 46۔86 کی
کے ساتھ ائی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کی۔ average
Name : Fakhar Imran
Source : Pakistan today
Comments
Post a Comment