پی ایس ایل میں نئی ٹیم کا علان ہو گیا۔



دنیاءکرکٹ میں سب سے خوفناک بالنگ کی شراکت داری قائم کرنے والے وقار یونس اور مایہ ناز بیٹسمن
یونس خان پھر سے ایک ساتھ کام کرتے دیکھائی دیں گے۔
PSL میں ایک نئی ٹیم ‘ملتان سلتان‘ کے نام سے متعارف کی گئی ھے۔ جس کی سرپرستی یونس خان کریں گے۔ ملتان سلتان کے ھیڈ کوچ وقار یونس ھوں گے۔
مصباح الحق ، جنھوں نے کچھ عرصہ قبل انٹرنیشنل کرکٹ سے استعفاء دے دیا تھا۔ اب وہ وسیم اکرم کی جگہ اسلام آباد یونائٹڈ کی سر پرستی کرتے دیکھائی دیں گے

Comments