بریکنگ نیوز۔ عجیب سا منظر دیکھا گیا ہے! جانئے لنک میں

Name: Fakhar Imran
Source : BBC URDU


انگلینڈ کے علاکے برسٹل، ٹانٹن اور يیٹ میں پیر کے روز مغرب کے وقت عجیب سی' گلابی قوس قزح ' دیکھی گئی ہے۔ اسے دیکھ کر کچھ لوگ تو دنگ رہ گئے اور کچھ لوگ اسے 'فریب نظر ' کہہ رہے تھے۔
اس دلفریب منظر کو دیکھنے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک 'فریب نظر' ہے۔



میٹ گیملن  نے اسکی جانچ پرتال کرنےکے بعد کہا ہے : 'ہمیں ایک معمول کے مطابق نظر آنے والی قوس قزح نظر آئی جو کہ ہوا میں موجود پانی کی بوندوں کے سبب سورج کی کرنوں کو مختلف رنگوں میں ظاہر کرتا ہے۔

Comments