پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آتھر نے سرفراز احمد کے بارے میں بڑی پیشگوئی کردی ۔






پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آتھر کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد اس دور کےسب سے بہترین
کھلاڑی ہیں اور ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ائندا آنے والے وقت میں سرفراز بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ مکی آتھر کا مزید کہنا تھاکہ  سرفراز احمد حریف ٹیم کے مقابلے میں
 جارحانہ حکمت عملی کو اپنا تے ہیں اور یہ ہی قابل کھلاڑی کی نشانی ہے ۔ اس کہ علاوہ مکی آتھر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ڈومسٹک کرکٹ کو انٹرنیشنل لیول کی طرف لانے کی وجہ سے بہت زیادہ ٹیلنٹ دیکھنے کو ملا اور جس کی وجہ سے شاداب خان جیسے بہترین کہلاڑی پاکستان ٹیم میں جگہ بنا سکے۔

Name : Fakhar Imran
Source : bbc urdu

Comments