کرکٹ میں کھلا ڑیوں کے حیرات انگیز ریکارڑ ......لنک پر کلک کریں



١-شاہد آفریدی نے اپنی تاز ترین سنچری سچن ٹنڈولکر کے بیٹ سے کی تھی .




٢-انضمام الحق نے نہ صرف بولنگ کروائی ہے بلکہ اپنی پہلی بال پر وکٹ بھی لی تھی .

٣-عبد الرزاق  اور شعیب ملک دنیا میں ان چار پلیئرز میں شامل ہیں جنہوں نے تمام بتٹنگ نمبروں پر بتٹنگ کی ہے.


٤-شاہدی آفریدی نے ODI میں عمران خان سے  نہ صرف سکور بلکہ وککیٹس بھی زیادہ لی ہیں .


٥-حنیف محمّد نےٹیسٹ میچ میں  سب سے زیادہ لمبی اننگ تقریبا  ٩٧٠ منٹس کھلنے کا ریکارڈ کر رکھا ہے.


٦-عمران خان نے اپنے ہزار رنز ١٩٨٩ میں انڈیا کے خلاف مکمّل کیے .


٧-وسیم اکرم ان تین کھلاڑوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے پانچ بالوں پر چار وکٹ لی ہیں .


٨-شاہد آفریدی دنیا میں سب سے زیادہ صفرپر out  ہونے والوں میں دوسرے نمبر پر ہیں .



Source:Mango Baaz
Photos: Google Images

 

Comments